کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ طور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں کراچی اور دیگر شہروں میں مردوں کے رویے پر بات کی۔ عائشہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سے مسائل جیسے بجلی، پانی اور چوری چکاری ہیں، مگر اس کے باوجود انہیں کراچی کے لوگ پسند ہیں۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عائشہ طور نے کہا کہ کراچی کے مرد حضرات اگرچہ سڑکوں پر خواتین کو ایک بار دیکھتے ہیں، لیکن فوری طور پر اپنی راہ لے لیتے ہیں اور دوبارہ تنگ نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے لوگوں کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ خواتین کے لیے مسائل کھڑے کریں۔
عائشہ نے مزید کہا کہ پنجاب میں اترتے ہی ثقافتی فرق واضح طور پر محسوس ہوتا ہے اور انہیں کراچی اس لحاظ سے زیادہ بہتر لگتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور اور اسلام آباد میں مردوں کا غلبہ نمایاں نظر آتا ہے جبکہ کراچی میں صورتحال مختلف ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)آج پاکستانی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں قدرے اضافہ دیکھنے کو ملا…
کراچی (قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی سینئر رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہےکہ…
جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس شاہدوحید کمیٹی کےارکان ہوں گے،نوٹیفکیشن اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر بیرسٹر علی ظفر…
لاہور(قدرت روزنامہ)فلائی جناح، پاکستان کی کم لاگت والی ایئر لائن، اپنے بین الاقوامی نیٹ ورک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ…