لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان نے لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے اپنے نام کرلیے، بھارتی فائٹرز پاکستان فائٹرز کے سامنے بے بس نظر آئے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ہال میں آئی ٹی ایف تھری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ینٹم ویٹ ٹائٹل مقابلے میں پاکستان کے رفیق آفریدی نے بھارت کے پردیپ کو شکست سے دو چار کیا جبکہ فیدر ویٹ ٹائٹل مقابلے میں پاکستان کے رضا نے بھارت کے روی کو مات دیکر چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
پاکستانی فائٹرز بلال حسین، حاذق چانڈیو، زاہد خان، اعجاز احمد اور مجاہد بیگ نے بھی بھارتی فائٹرز کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ افغانستان کے خلاف ہونے والی تین فائٹس میں پاکستان کے صرف مصعف آصف نے کامیابی اپنے نام کی۔
کراچی(قدرت روزنامہ)آج پاکستانی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں قدرے اضافہ دیکھنے کو ملا…
کراچی (قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی سینئر رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہےکہ…
جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس شاہدوحید کمیٹی کےارکان ہوں گے،نوٹیفکیشن اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر بیرسٹر علی ظفر…
لاہور(قدرت روزنامہ)فلائی جناح، پاکستان کی کم لاگت والی ایئر لائن، اپنے بین الاقوامی نیٹ ورک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ…