آخری وقت قریب۔۔۔خلیج عرب میں بڑا اور منفردمنصوبہ۔۔جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں!

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خلیج عرب(خلیجی ممالک کو جوڑنے والا سمندر) میں سیاحت کے فروغ کے لیے ’دی ریگ‘ منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے، یہ منفرد اور جدید نوعیت کا سیاحتی پراجیکٹ ہوگا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منصوبے کو ’دی ریگ‘ کا نام دیا گیا ہے، مجوزہ پراجیکٹ خلیج عرب میں تعمیر کیا جائے گا جس کا مجموعی رقبہ ایک لاکھ 50 ہزار مربع میٹر پر محیط ہے۔رپورٹ
میں بتایا گیا کہ مستقبل کے اس منصوبے میں متنوع اقسام کی تفریح کے علاوہ مثالی ضیافت کے خصوصی مقامات ہوں گے جبکہ بحری اسپورٹس اور ایڈونچرز کے لیے بہترین مقام ہوگا۔خلیجی ممالک سمیت دنیا بھر سے سیاح اس تفریحی مقام کا رخ کریں گے۔اس پراجیکٹ کا اہم ہدف جدید ترین طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترین حکمت عملی کے ذریعے ماحول کی حفاظت بھی کرنا ہے، یہ دنیا کا منفرد منصوبہ ہوگا۔دی ریگ میں سیاحوں کی سہولت کے لیے تین ہوٹل اور عالمی چین کے ریستوران تعمیر کیے جائیں گے علاوہ ازیں ہیلی پیڈ بھی بنایا جائے گا۔

Recent Posts

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

2 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago