اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردیدیا، عدالت نے دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم جاری کیا،چیف جسٹس نے کہاکہ لاہورہائیکورٹ کی گائیڈلائن کے مطابق ریمانڈ آرڈر ایسے ہوتے ہیں،شارٹ آرڈر کر دیتے ہیں، جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا جائے،عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔
اے پی ٹی رولز میں بھی زیادہ سے زیادہ عمر رعایت کی حد 10 سال…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ طور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر کالعدم قرار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ڈیل کی باتیں…
کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی،عدالت نے اٹارنی جنرل…
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں کو پر لگ گئے کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں آج سونے…