کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تیز بخار بدن درد کانسی سینہ میں بلغم کی بیماری وبائی شکل اختیار کرکے پورے شہر کو اپنے لپیٹ میں لے لیاکوئٹہ شہر میں تیز بخار بدن درد کانسی سینہ میں بلغم کی بیماری وبائی شکل اختیار کر گیا۔ 100 میں سے 80 بندے اس کے نرغے میں آچکے ہیں۔
حکومت کی جانب سے بروقت کوئی اقدام نہ اٹھانا۔ تشخیص اور ٹیسٹ کا کوئی خاص انتظام نہ ہونا تشویشناک ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے دفاتر ،کاروبار سکولز طلباء سب متاثر ہورہےہیں حکومت کی لا پروائی سے آہستہ آہستہ وبائی شکل اختیار کر رہے ہیں نا اہل کرپٹ حکومت بلوچستان نے ھسپتال میں کوئی سھولت مہیا نہی کی کوئٹہ کے تمام علاقوں میں یکساں طور پر پھیلتا جارہاہے۔
ڈرگ مانیٹرنگ اتھارٹی کے آنکھوں کی سامنے انسان دشمن مافیا سرعام میڈیکل سٹور کلینک چلارہا ہے انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں محکمہ صحت اس حوالے سے اب تک خواب خرگوش میں مبتلا ہے۔
وزیر بندر بانٹ اور عہدے من پسند لوگوں میں تقسیم کرنے میں مصروف ہے اگر اس وبا پہ اب قابو نہ پایا گیا تو آگے مزید خطرناک ہوگا عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ عوام کی جان اور صحت کی خاطر ہنگامی طور پر اقدامات اٹھایا جائے۔
قومی اور صوبائی سطح پر تمام جماعتوں کو ساتھ ملاکر احتجاج کریں گے، اسد قیصر…
فیصلہ قدرتی گیس کے گھریلو صارفین کو موسم سرما میں مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے…
ایک سیاسی جماعت کی قیادت کو کہا گیا لکھ کر دے وہ اپنے لیڈر سے…
پارلیمنٹ کے 160 ارکان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا اسلام آباد (قدرت…
اگر ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو نہ پایا گیا تو سن 2100 تک یہ نقصان بڑھ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن ٹریبونل ون کے جج نے پی بی 51چمن کی انتخابی عذرداری پر محفوظ…