پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کو ملا کر ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کرنے کا فیصلہ


قومی اور صوبائی سطح پر تمام جماعتوں کو ساتھ ملاکر احتجاج کریں گے، اسد قیصر
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی سطح پر تمام جماعتوں کو ساتھ ملائیں گے، احتجاج کیلئے حکمت عملی بھی ترتیب دے رہے ہیں، جلد ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کرینگے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے مزید کہا کہ یہ فاشسٹ حکومت والے اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہتے ہیں، منتخب نمائندوں نے اپنے لیڈر سے سیاسی گفتگو کے علاؤہ کیا بات کرنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز صوبہ میں فاشسٹ طریقے سے حکومت چلا رہی ہے، ہمیں اپنے جمہوری حق سے محروم کیا جارہا ہے، ایسے ہتھکنڈوں سے ہم دباؤ میں نہیں آئیں یہ آپ کی غلط فہمی ہے، ہم آئینی و قانونی جنگ کو مستقل مزاجی سے لڑیں گے، ایسی حکومتیں زیادہ دیر قائم نہیں رہتی۔

Recent Posts

قاضی فائر عیسیٰ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی حمایت نہیں کرتے، علی محمد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماعلی محمدخان نے کہا ہے کہ…

12 mins ago

محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک کا رد عمل

ریاض(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے محمد رضوان کے کپتان بننے…

15 mins ago

وسیم اکرم فخر زمان سے متعلق بول پڑے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ فخر زمان…

17 mins ago

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ جانیے

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ 2025 سے…

20 mins ago

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاؤں فریکچر ہو گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔جیو نیوز کے مطابق…

23 mins ago

گورنر خیبرپختونخوا کا بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کی رہائی پر تحفظات کا اظہار

پشاور (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بشری بی بی، بانی چیئرمین کی بہنوں…

25 mins ago