کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کیا تو وہاں بھی انہیں مایوسی ہوئی۔
دکانداروں نے کہاکہ شہری سائیکل چلائیں اپنا خرچہ بچائیں اور صحت بھی اچھی بنائیں۔
دوسری جانب کچھ خریدار سائیکل بھی مہنگی ہونے پر مایوس ہوگئے۔پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پیٹرول پرائس کا ہیش ٹیگ بھی ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، شہریوں کی جانب سے میمز بناکر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ایک صارف نے حکومت کو مشورہ دیا کہ بار بار کیوں پیٹرول مہنگا کرتے ہیں ایک ہی مرتبہ پانچ سو کا لیٹر کردیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…