اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔جیو نیوز کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے پاؤں میں گزشتہ رات دبئی ایئر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے فریکچر ہوا، صدر آصف علی زرداری کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹرز نے ہسپتال میں صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر پلاستر کیا، صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کیلئے پلاستر کیا گیا ہے۔ ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری ہسپتال سے گھر منتقل کردیے گئے، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) معروف قانون دان ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں خوارج کے خلاف دوران آپریشن…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوبز چھوڑنے کا…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقی کا راستہ کھیت…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی رہنما زر تاج گل نے کہا ہے کہ حکومت…