متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ جانیے

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ 2025 سے ہونے کا امکان ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اماراتی ایسٹرونومی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ ہجری سال کے پانچویں مہینے جمادی الاول میں چاند کے بارے میں پیش گوئی کے امکانات شروع ہوجاتے ہیں، جس سے رمضان المبارک کی تاریخوں کے تعین میں مدد ملتی ہے۔ سوسائٹی نے کہا کہ جمادی الاول کا چاند 3 نومبر 2024 کو نظر آئے گا اور ممکنہ طور پر غروب آفتاب کے فوری بعد چاند نظر آئے گا اور اس کے نتیجے میں رمضان کے آغاز کے بارے میں پیشگوئی کے لیے بنیادی پہلو فراہم ہوگا۔ رمضان المبارک کے آغاز کی حتمی تاریخ کیا ہوگی اس کا انحصار چاند کے نظر آنے پر ہے، جس کا اعلان روایتی طور پر چاند دیکھنے کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کرتی ہے۔

Recent Posts

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) معروف قانون دان ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ…

39 mins ago

پی ٹی آئی نے جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا…

59 mins ago

بکاخیل میں جامِ شہادت نوش کرنیوالے میجر عاطف خلیل ا ور 2 فوجی جوان آبائی علاقوں میں سپردِ خاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں خوارج کے خلاف دوران آپریشن…

1 hour ago

نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوبز چھوڑنے کا…

1 hour ago

گالی دینے سے پیٹ نہیں بھرتا،دن رات کام کرنے سے ہی عوام کے مسئلے حل ہوتے ہیں: مریم نواز

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقی کا راستہ کھیت…

1 hour ago

انسانی حقوق تنظیموں سے اپیل ہے وہ اڈیالہ جیل کا دورہ کریں، زرتاج گل

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی رہنما زر تاج گل نے کہا ہے کہ حکومت…

1 hour ago