راولپنڈی (قدرت روزنامہ) معروف قانون دان ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا،دونوں فیملی کے ہمراہ جیل سے روانہ ہو گئے۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پولیس ملازم پر تشدد کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانت منظور کی تھی، اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے دونوں میاں بیوی کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانتیں منظور کیں،عدالت نے دونوں کو بیس بیس ہزار روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا،روبکار جاری ہونے کے بعد ایمان مزاری اور ان کےشوہر ہادی علی چٹھہ کو جیل سے رہا کردیا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرداخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کیولری گراؤنڈ میں تیز رفتار کار…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا…