میرپور خاص (قدرت روزنامہ)میرپورخاص میں مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ہلاکت کے کیس میں مزید 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کا اعتراف کیا ہے، ملزمان اور سہولت کار سمیت گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں لڑکی کی ماں بھی شامل ہے، ماں نے پیسوں کیلئے بیٹی کو ملزمان کے حوالے کیا تھا۔
پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ گاؤں فوجی رانگڑ میں پیش آیا تھا، متاثرہ لڑکی کو گزشتہ روز تشویشناک حالت میں سول اسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی تھی۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی کی سربراہی میں ٹیم معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
کراچی (قدرت روزنامہ) اےآر وائی ڈیجیٹل کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ”کبھی میں کبھی تم“…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل ملک کے ایوان…
صوبائی وزیر زراعت و پاکستان پیپلز پارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نے مستونگ سانحہ…
اس حملے میں ملوث سماج دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں‘جعفرخان مندوخیل کوئٹہ(قدرت…
لاہور (قدرت روزنامہ) لاہورائیرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز…
ہانگ کانگ (قدرت روزنامہ )ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف…