کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا .
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5پیسے کم ہو کر 277روپے 80پیسے ہو گیا .
. .