لاہور(قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور بلوچستان کے دیگر اضلاع اور گردونواح میں بھی موسم خشک اور اکثر پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ پنجاب کے ان اضلاع میں سیالکوٹ ، نارووال ، گوجرانوالہ ،لاہور، فیصل آباد، قصور،اوکاڑہ ، بہاولپوراور شیخوپورہ میں سموگ چھائی رہے گی۔
سندھ اور خیبرپختونخواکے بھی دیگر اضلاع میں موسم خشک اور گرم جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے چند اضلاع میں خشک اورکچھ میں سرد رہے گا۔
حج اخراجات کی قسطوں میں ادائیگی کی تجویز وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی گئی…
لاہور(قدرت روزنامہ)گیانا میں شیڈول گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) کیلئے لاہور قلندرز نے ڈیرن…
دھماکے میں 22 افراد زخمی ہوئے، 13 شدید زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیاگیا مستونگ(قدرت روزنامہ)مستونگ…
لاہور (قدرت روزنامہ )تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس کوان کے شوہرنے مبینہ بدترین تشدد کا نشانہ…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی ماڈل، اداکارہ اورمیزبان وینا ملک نے مفتی قوی کے بارے میں…
سلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی شہری اب پاکستان کے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس (IDL) کے ذریعے…