پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے سنہری موقع ، حکومت نے بڑا علان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے پاسپورٹ کے حصول کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی شرط ختم کردی گئی ہے۔

نجی ٹی وی وجیونیوز کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر میں موجود پاسپورٹ آفس سے پاسپورٹ بنواسکیں گے۔پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا مراسلہ علاقائی دفاترکو بھیج دیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق نئی پالیسی کے تحت شہریوں کو حدود کے دائرہ اختیار میں نرمی دی جائے گی، پاکستان کا کوئی بھی شہری کسی بھی شہر سے پاسپورٹ کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہےکہ ایڈریس کی بنیاد پر پاسپورٹ بنانےکی سہولت سے انکار نہیں کیا جائےگا۔

ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے، اب شہری کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوانےکے اہل ہوں گے۔

Recent Posts

پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس پر کن ممالک میں گاڑی چلائی جا سکتی ہے؟ نام سامنے آ گئے

سلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی شہری اب پاکستان کے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس (IDL) کے ذریعے…

3 mins ago

دہشت گردوں نے ایک بار پھر مستونگ میں بچیوں کو نشانہ بنایا‘میر سرفراز بگٹی

دہشت گرد سن لیں ہم بچوں پر دہشت گردی پر دکھی ہے لیکن ہم کمزور…

7 mins ago

’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کہاں نشر کی جائے گی، فیصلہ ہوگیا

کراچی (قدرت روزنامہ) اےآر وائی ڈیجیٹل کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ”کبھی میں کبھی تم“…

14 mins ago

انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل، گرفتاری کی مدت بڑھا کر 6 ماہ کردی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل ملک کے ایوان…

25 mins ago

اسکول کے طلباء کو نشانہ بنانا تعلیم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘حاجی میر علی مدد جتک

صوبائی وزیر زراعت و پاکستان پیپلز پارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نے مستونگ سانحہ…

32 mins ago

گورنر بلوچستان نے مستونگ میں اسکول کے قریب ہونے والے المناک بم دھماکے کی مذمت

اس حملے میں ملوث سماج دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں‘جعفرخان مندوخیل کوئٹہ(قدرت…

43 mins ago