پاک بھارت میچ کے روز ثانیہ مرزا کا ’غائب‘ ہونے کا فیصلہ

حیدر آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاک بھارت میچ والے روز ’غائب‘ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ریل پر اس حوالے سے ایک پیغام شیئر کیا۔

ثانیہ نے لکھا کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاک بھارت میچ والے دن سوشل میڈیا سے غائب ہورہی ہیں۔
اپنی اس ریل میں ثانیہ مرزا نے ’الوداع‘ کا کیپشن بھی دیا۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور عمان میں مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے مین راؤنڈ کا آغاز 23 اکتوبر سے ہوگا۔ اس ایونٹ میں پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو ایک دوسرے کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کریں گے۔

Recent Posts

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

یقینی بنایا جائے کہ ایس سی او سمٹ کے دوران احتجاج اور لاک ڈاؤن کی…

49 mins ago

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

58 mins ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

1 hour ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

1 hour ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

1 hour ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

2 hours ago