غریب اور متوسط طبقے سےتعلق رکھنے والے عازمین حج کو ریلیف دینے کا فیصلہ


حج اخراجات کی قسطوں میں ادائیگی کی تجویز وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی گئی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق حج اخراجات کی قسطوں میں ادائیگی کی تجویز وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی گئی۔کابینہ نےتجویزمنظور کرلی تو عازمین یکمشت رقم جمع کرانے کے بجائے تین قسطوں میں ادائیگی کر سکیں گے۔
تجویز کےمطابق عازمین حج سے 11 لاکھ روپے 3 اقساط میں وصول کئے جائیں گے،حج پر جانے کے خواہشمند افراد 2 لاکھ روپے دےکر درخواست دے سکیں گے،قرعہ اندازی میں نام آنے پر مزید 4 لاکھ روپے جمع کرانے ہوں گے،باقی رقم حج پر روانگی سے قبل جمع کرانا لازم ہوگی۔
ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اقساط میں ادائیگی کی سہولت دینے کا مقصد غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینا ہے۔

Recent Posts

دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر نشانہ بنایا ‘وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

واقعہ پر دکھی ضرور ہیں لیکن دہشت گردی کی بیج کنی کے خلاف ہمارا عزم…

9 mins ago

ڈی چوک سے گرفتاری کے بعد رہا سرکاری ملازمین کا استقبال، وزیراعلیٰ کا پروموشن کا اعلان

وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے…

27 mins ago

ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اکتوبر کے اختتام پر ملا…

38 mins ago

ہونڈا CD70 انجن عام طور پر کتنی دیر تک چلتا ہے؟

لاہور(قدرت روزنامہ)ہونڈا CD70جو پاکستان کی قومی موٹر سائیکل کہلاتی ہے، اس کا انجن بہت زیادہ…

56 mins ago

عمران خان کے خلاف مقدمے پر امریکا کا ردعمل

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان تحریک انصاف کے…

1 hour ago

یو اے ای میں رمضان کا آغاز یکم مارچ 2025 سے ہونے کا امکان

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ 2025…

1 hour ago