ڈی چوک سے گرفتاری کے بعد رہا سرکاری ملازمین کا استقبال، وزیراعلیٰ کا پروموشن کا اعلان


وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے اسٹائپنڈ بھی دے دیا
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون اسٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے اسٹائپنڈ بھی دے دیا۔
پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار سرکاری ملازمین رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئے۔ علی امین گنڈاپور نے رہا ہونے والے ملازمین کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔
واضح رہے کہ احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے سرکاری ملازمین میں 34 پولیس اہلکار، 7 ٹی ایم اے اور 42 ریسکیو اہلکار شامل تھے۔

Recent Posts

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی

قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف میں سینیٹر کامران مرتضیٰ اور حامد خان کی ججز کی…

27 mins ago

پاکستان میں قطر 3 ارب ڈالر اور سعودی عرب.82ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم شہباز شریف کے سعودی عرب اور قطر کے دورے انتہائی کامیاب رہےہیں۔ وزیر اطلاعات…

38 mins ago

دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر نشانہ بنایا ‘وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

واقعہ پر دکھی ضرور ہیں لیکن دہشت گردی کی بیج کنی کے خلاف ہمارا عزم…

53 mins ago

ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اکتوبر کے اختتام پر ملا…

1 hour ago

ہونڈا CD70 انجن عام طور پر کتنی دیر تک چلتا ہے؟

لاہور(قدرت روزنامہ)ہونڈا CD70جو پاکستان کی قومی موٹر سائیکل کہلاتی ہے، اس کا انجن بہت زیادہ…

2 hours ago

عمران خان کے خلاف مقدمے پر امریکا کا ردعمل

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان تحریک انصاف کے…

2 hours ago