اسلام آباد (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے دوسابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا ۔
الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کازلسٹ بھی جاری کردی۔ الیکشن کمیشن میں میاں محمد نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5نومبرکوہوگی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی ہی ٹی آئی کوبھی نوٹس جاری کیا گیاہے۔ نواز شریف کی جانب سے درخواست کی دی گئی تھی عادل بازئی نے چھبیسویں آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے تحت ووٹ نہیں ڈالا ،الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کے خلاف تھریسٹھ اے کے تحت ریفرنس بھیجا گیا تھا جس پر اب الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہ مسلم لیگ نواز کو طلب کیا ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے عوامی مشروب یقنی چائے کی قیمت میں اضافہ…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پشاور میں ایک بیان میں پنجاب حکومت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز نے چیف جسٹس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں…
لاہور(قدرت روزنامہ)ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے اداکارہ نرگس سے ملاقات کرکے…
ملتان (قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے پنجاب میں سرکاری ملازمین کے تقرر…