ملتان (قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے پنجاب میں سرکاری ملازمین کے تقرر و تبادلوں پر عائد پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کےجج جسٹس عاصم حفیظ نےکیس کی سماعت کی اور کہا کہ فیصلے کا ماضی میں کیے گئے تقرر و تبادلے پر اطلاق نہیں ہوگا۔
عدالت نے فیصلے مزید کہا کہ درخواست گزار انفرادی طور معاملہ مجاز اتھارٹی کے سامنے اٹھا سکتے ہیں، تقرر و تبادلوں کا اختیار متعلقہ اتھارٹیز کو ہی حاصل ہوتا ہے۔
جسٹس عاصم حفیظ نے یہ بھی کہا کہ حکومتیں ادارے چلانے کے لئے عمل میں آتی ہیں، ادارے اپنے قوانین کے تحت ہی چلائے جاتے ہیں۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ حکومت پنجاب نے تبادلوں اور تقرر پر پابندی کا کوئی واضح قانون پیش نہیں کیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کےٹرانسپورٹ چارجز میں اضافہ عوام کے ریلیف میں رکاوٹ…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی نے ابتداء میں گانے ’دلبر‘ کی…
دبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی کرشماتی آن اسکرین اور عالمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے عوامی مشروب یقنی چائے کی قیمت میں اضافہ…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پشاور میں ایک بیان میں پنجاب حکومت…