لاہور(قدرت روزنامہ)ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے اداکارہ نرگس سے ملاقات کرکے انہیں قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔
ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے اداکارہ نرگس سے ملاقات کی اور کہا کہ اداکارہ نرگس کے ساتھ ایک پروٹیکشن افسر کو تعینات کردیا۔حنا پرویز بٹ نے کہا کہ اداکارہ نرگس کو قانونی مدد فراہم کرنے کےلیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، خواتین پر گھریلو تشدد سنگین مجرمانہ فعل ہے، ویمن پروٹیکشن اتھارٹی خواتین پر تشدد پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی نے کہا کہ یہ کوئی معمولی بات نہیں، ملزم کو سزا دلوائی جائے گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کےٹرانسپورٹ چارجز میں اضافہ عوام کے ریلیف میں رکاوٹ…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی نے ابتداء میں گانے ’دلبر‘ کی…
دبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی کرشماتی آن اسکرین اور عالمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے عوامی مشروب یقنی چائے کی قیمت میں اضافہ…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پشاور میں ایک بیان میں پنجاب حکومت…