خط لکھنے والے 6ججز کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے۔
24 نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے حلف برداری کے بعد ہائیکورٹس کے ایڈمنسٹریٹو ججز سے بھی ملاقات کی تھی۔ چیف جسٹس سے مداخلت کاخط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ 6 ججز نے حلف اٹھانےکےاگلےدن ملاقات کی۔

یاد رہے کہ 26 مارچ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا تھا جس میں عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا، ججز نے اس معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل سے رہنمائی مانگی تھی۔وفاقی حکومت کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کیلئے جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کیا گیا تھا تاہم جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی تھی۔

Recent Posts

سینیٹ اجلاس :دیوالی نہ منانے پر دنیش کمار اور ہمایوں مہمند میں شدید تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے…

2 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کےٹرانسپورٹ چارجز میں اضافہ عوام کے ریلیف میں رکاوٹ…

2 hours ago

نورا فتحی نے سپرہٹ گانے ’دلبر‘ کی شوٹنگ سے انکار کی وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی نے ابتداء میں گانے ’دلبر‘ کی…

2 hours ago

شاہ رخ خان کے شائستہ انداز نے دبئی کی شاپ میں لوگوں کے دل موہ لیے

دبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی کرشماتی آن اسکرین اور عالمی…

2 hours ago

حکومت نے ’’عوامی مشروب‘‘ کی نئی قیمت مقرر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے عوامی مشروب یقنی چائے کی قیمت میں اضافہ…

2 hours ago

رواں سال پنجاب حکومت کی کارکردگی سب سے خراب رہی،مشیر خزانہ مزمل اسلم

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پشاور میں ایک بیان میں پنجاب حکومت…

3 hours ago