پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کےٹرانسپورٹ چارجز میں اضافہ عوام کے ریلیف میں رکاوٹ بن گیا ۔

سما نیوز کے مطابق پیٹرول پرٹرانسپورٹیشن چارجز 3.72 روپےسےبڑھا کر7.89 روپےفی لیٹر مقرر کر دیے گئے ہیں، پٹرول پر ٹرانسپورٹیشن چارجز میں فی لیٹر 4 روپے17 پیسےاضافہ کیا گیا ، پٹرول میں پی ایس اوایکسچینج ایڈجسٹمنٹ مد میں 40 پیسےفی لیٹراضافہ ہوا، ڈیزل پر ٹرانسپورٹیشن چارجز 1.04 روپے سے بڑھا کر 4.17روپے فی لیٹر کر دیئے گئے، ڈیزل پر فی لیٹر ٹرانسپورٹیشن چارجز میں 3 روپے 13 پیسے اضافہ کیا گیا ، ڈیزل پر پی ایس او ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 96 پیسےفی لیٹر اضافہ ہوا۔

Recent Posts

سینیٹ اجلاس :دیوالی نہ منانے پر دنیش کمار اور ہمایوں مہمند میں شدید تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے…

4 mins ago

نورا فتحی نے سپرہٹ گانے ’دلبر‘ کی شوٹنگ سے انکار کی وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی نے ابتداء میں گانے ’دلبر‘ کی…

34 mins ago

شاہ رخ خان کے شائستہ انداز نے دبئی کی شاپ میں لوگوں کے دل موہ لیے

دبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی کرشماتی آن اسکرین اور عالمی…

38 mins ago

حکومت نے ’’عوامی مشروب‘‘ کی نئی قیمت مقرر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے عوامی مشروب یقنی چائے کی قیمت میں اضافہ…

44 mins ago

رواں سال پنجاب حکومت کی کارکردگی سب سے خراب رہی،مشیر خزانہ مزمل اسلم

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پشاور میں ایک بیان میں پنجاب حکومت…

1 hour ago

خط لکھنے والے 6ججز کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز نے چیف جسٹس…

1 hour ago