ملک میں پولیو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے، تعداد 45 ہوگئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں پولیو وائرس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے، نئے کیسز کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی کل تعداد 45 ہوگئی۔
نیشنل ای او سی کے مطابق لکی مروت میں ایک بچی اور ڈی آئی خان میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
نیشنل ای او سی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال بلوچستان سے 22، سندھ سے 12 پولیو کیس رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا سے 9 اور پنجاب اور اسلام آباد سے 1-1 پولیو کیس رپورٹ ہوا۔

Recent Posts

انگلش کپتان بین سٹوکس کے گھر چوری کرنے والا ایک شخص گرفتار

لندن (قدرت روزنامہ )انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کرنے کے الزام…

5 mins ago

مستونگ واقعہ اور 10 طلبا کی گمشدگی ، بلوچ معاشرت کے ذہین اور باشعور افراد کو مٹانے کی کوشش ہے، بلوچ وائس فار جسٹس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ طلبا اور…

5 mins ago

محسن نقوی نے پی سی بی میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا ، نیا سی او او کون ہو گا ؟ بڑا دعویٰ

لاہور (قدرت روزنامہ )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سینئر بیوروکریٹ کو پی سی…

12 mins ago

مستونگ میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ،بلوچوں کی جاری نسل کشی میں ایک اور باب کا اضافہ ہے،بلوچ یکجہتی کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC)…

19 mins ago

مستونگ دھماکہ قابل نفرت فعل ہے،ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، نواب رئیسانی

مستونگ(قدرت روزنامہ)مستونگ شہر میں بچوں کے اسکول پہ بم دھماکہ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت…

24 mins ago

دکی، سیکیورٹی کے مد میں ایف سی ٹیکس ختم، مائنز ایریا میں باڑ لگایا جائیگا، مائنز اونر کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

دکی(قدرت روزنامہ)کول مائنز اونر دکی کا اجلاس زیر صدارت قبائلی رہنماہ سردار معصوم خان ترین…

31 mins ago