اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومت تباہی کے راستے پر چل رہی ہے اور 26 ویں آئینی ترمیم کے پہلے تجربے سے مایوسی کے بعد اب یہ دوسرا تجربہ کرنے جارہے ہیں وہ بھی اچھا نہیں ہوگا۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مل کر ہمارے احتجاج کرنے کی بات قبل از وقت ہے۔
انہوں نے بتایا کہ آج پی ٹی آئی رہنماؤں نے مولانا کیلئے بانی پی ٹی آئی کا نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور واضح کیا کہ 26 ویں ترمیم کو ووٹ دینے پرغدار کہنا مولانا کیلئے نہیں تھا۔
جے یو آئی رہنما نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے انتخابات کے بعد یہ کہہ سکتے ہیں کہ وکلا نے 26 ویں ترمیم کو قبول کرلیا ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سینئر بیوروکریٹ کو پی سی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC)…
مستونگ(قدرت روزنامہ)مستونگ شہر میں بچوں کے اسکول پہ بم دھماکہ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت…
دکی(قدرت روزنامہ)کول مائنز اونر دکی کا اجلاس زیر صدارت قبائلی رہنماہ سردار معصوم خان ترین…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ہونہار خاتون صحافی سمعیہ حفیظ نے بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا…
نال(قدرت روزنامہ)آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ حقیقت ہے کہ ضلع خضدار کے…