کوئٹہ (قدرت روزنامہ)مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب بم دھماکے سے 5 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہو گئے۔ دھماکہ ایک پولیس موبائل کے قریب ہوا، جس سے پولیس موبائل اور رکشے کو نقصان پہنچا، شہید ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہیں، زخمیوں میں بڑی تعداد اسکول کے بچوں کی ہے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایس ڈی پی او میاں داد عمرانی کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد ایک موٹرسائیکل میں نصب تھا جسے ریموٹ کنٹرول سے چلایا گیا
محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیا کوارڈنیٹرڈاکٹر وسیم بیگ کے مطابق مستونگ دھماکہ میں جاں بحق کی تعداد 9 ہو گئی ،35 افراد زخمی ہو گئے ۔
ٹراما سینٹر میں داخل زخمی
1۔زار و بنگلزئی
2۔ملک حمزہ ولد ڈاکٹر محمد حسین
3۔عبدالرزاق ولد حاجی محمد بخش
4۔شاہد علی ولد محمد شفیع
5۔زنیرہ ولد امین اللہ
6۔عبدالرزاق
7۔رمیسہ
ٹراماسینٹر میں ابتدائی طبی امداد کے بعد دو مریضوں کی چھٹی دے دی گئی
8۔امان اللہ ولد شکرخان
9۔حاجی محمد
سی ایم ایچ میں زیر علاج زخمیوں کے نام
10۔محمد عرفان
11۔اختر علی
12۔دلدار احمد ولد محمد رمضان
13۔انیس الرحمن ولد محمد حیات
نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کے نام
14۔ نثار احمد ولد عبدالکریم
15۔ محمد حسنین ولد محمد علی
16۔ بی بی صفا دختر محمد اسماعیل
17۔ ایان علی ولد محمد حنیف
18۔ نور اللہ ولد شاہ اللہ
19۔ محمد اقبال ولد سومر خان
20۔ عبدالقدیر ولد غلام مصطفی
21۔ بی بی زنیرہ دختر عزیز اللہ
22۔بی بی عمیرہ دختر عزیز اللہ
23۔ بی بی رمیہ دختر حاجی میر احمد
24۔ بی بی ارم دختر شبیر احمد ترین
25۔ امجدشبیر ولد احمد ترین
ڈسٹرکٹ ہسپتال مستونگ میں میں زیر علاج زخمیوں کے نام
26_عائشہ دختر یاسر
27۔آئنہ
28_ھانیہ
29_ام ارم
30_تنویر ولد حاجی عبدالقیوم
31۔حسیب ولد محمد انور
32۔سمیع اللہ ولد امان اللہ
33۔صفیع اللہ ولد امان اللہ
34۔خیرالنساءدختر عبدالمنان
35۔حاکم علی ولد مولا بخش
ممبئی (قدرت روزنامہ )کرشماتی شخصیت کے مالک شاہ رخ خان بالی وڈ کا ایک ایسا…
عمر ایوب، شیخ آفتاب، سینیٹر فاروق نائیک اور سینیٹر شبلی فراز نامزد اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اعلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری…
پشاور(قدرت روزنامہ ) ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد…
لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے…