محسن نقوی نے پی سی بی میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا ، نیا سی او او کون ہو گا ؟ بڑا دعویٰ

لاہور (قدرت روزنامہ )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سینئر بیوروکریٹ کو پی سی بی کا نیا چیف آپریٹنگ افسر تعینات کر نے کا فیصلہ کر لیاہے جس کا اعلان جلد ہی متوقع ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ چیف آپریٹنگ افسر اگلے ہفتے ذمہ داریاں سنبھالیں گے ، وہ کئی ہفتوں سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی میٹنگز میں بیٹھ رہے ہیں، چیف آپریٹنگ افسر سلمان نصیر اگلے چند ددن میں ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے ، ان کا تبادلہ پی ایس ایل میں کیے جانے کا امکان ہے جہاں نیا عہدہ تخلیق کیا جائے گا ۔

نئے سی او او محسن نقوی کے ساتھ وزارت اعلیٰ کے دور میں سٹاف افسر تھے اور اس وقت وزیراعظم کی انتظامی ٹیم کا حصہ ہیں ۔دوسری جانب ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کی جگہ ندیم خان کو تعینات کیے جانے کا امکان ہے ۔

Recent Posts

چیمپئنز ٹرافی، چیئرمین پی سی بی نے بھارتی شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے…

2 mins ago

نورا فتیحی کو یش راج فلمز کے آڈیشن میں ناکامی ہوئی تو اس کے بعد کیا کیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی…

6 mins ago

محسن نقوی نے دبنگ خاتون افسر سیدہ شہر بانو کو پی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو…

14 mins ago

پی ٹی آئی والے میرے ساتھ سینگ نہ لڑائیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا رخ کریں، شیر افضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیر افضل مروت کہتے ہیں…

52 mins ago

لاہور میں بدستور سموگ ، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفر

لاہور(قدرت روزنامہ )لاہور میں گرین لاک ڈاون بھی سموگ میں کمی نہ لا سکا اور…

57 mins ago

مشتبہ شخص کو 3 ماہ حراست میں لیا جا سکے گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظوری کیلئے قومی…

1 hour ago