جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی نے بلین ٹری منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر اتفاق کرلیا۔
جرمنی اس مقصد کے لیے پاکستان کو دو کروڑ یورو فراہم کرے گا۔ بلین ٹری منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے جرمنی پاکستان کو ایک کروڑ 35 لاکھ یورو پہلے ہی فراہم کر چکا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے پر تیزی سے کام جاری ہے اور اس کے تحت خیبرپختونخوا میں 10 ہزار ایکڑ زمین پر درخت لگائے جا رہے ہی ۔ ماحولیاتی نظام کی بہتری کے لیے ایک انفارمیشن مینیجمنٹ سسٹم بھی بنایا جائے گا تاکہ منصوبے کے اثرات کی موثر انداز میں نگرانی کی جاسکے۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…