گوادر(قدرت روزنامہ)جامعہ گوادر نےسمسٹر اسپرنگ 2025 میں داخلے کی آخری تاریخ 30 نومبر تک کی توسیع کی ہے۔ یہ فیصلہ طلباء کو معیاری تعلیم کے حصول کے مزید موقع فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔جامعہ گوادر میں مختلف شعبوں کے چار سالہ بی ایس اور اے ڈی پروگرامز جن میں میں اکنامکس، کامرس، منیجمنٹ سائینسز، انگلش ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کمیسٹری، ایجوکیشن کے علاوہ ایجوکیشن 2.5 اور 1.5 سالہ میں جدید تعلیم، تحقیق اور تربیت کی بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، جو طلباء کو ایک کامیاب مستقبل کے لیے تیار کرتی ہیں۔ اب درخواست دہندگان کے پاس اضافی وقت ہے تاکہ وہ اپنی درخواستیں جمع کرا سکیں اور یونیورسٹی کے تعلیمی ماحول کا حصہ بن سکیں۔ دلچسپی رکھنے والے طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ جلد از جلد یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جا کر داخلہ فارم ڈاونلوڈ کریں یا داخلہ آفس سے فارم وصول کرسکتے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے خبردار کیا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ایک بار پھر واپسی…
کراچی(قدرت روزنامہ)دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے موقع پر حفاظتی نکتہ نظر کے تحت کراچی بھر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد محکمہ ماحولیات پنجاب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…