مہنگائی ہوئی تو حکومت نے تنخواہیں بھی بڑھادیں۔۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافہ۔۔موجیں لگ گئیں ملازمین کی
. اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر دنیا میں تیل، گیس اوپر جائیگا پاکستان میںبھی اوپر جائیگا . سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا آج قیمتیں اوپر ہیں کل کم ہو جائینگی تو یہاں بھی کم ہو جائیں گی . ایک قوم کی طرح مل کرمشکلات کا سامنا کریں گے . وفاقی وزیر نے کہا کہ معاشی مشکلات عارضی ہیں انڈسٹری ، زراعت اور تعمیرات کے شعبے تاریخی منافع کما رہے ہیں . چوہدری فواد حسین نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات ہیں پرائیویٹ سیکٹر اپنے ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ کرے آمدنی اور روزگار میں اضافہ مہنگائی کا توڑ ہے . . .