اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 92 ہزار کی سطح عبور کرگیا


کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1202 پوائنٹس کی بڑی تیزی ریکارڈ ہوئی
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 854 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا جب کے ایس ای 100 انڈیکس 91 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرکے 91814 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
بعد ازاں پی ایس ایکس میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور مجموعی طور پر 1202 پوائنٹس کی ریکارڈ ساز تیزی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 91000 اور 92000 پوائنٹس کی 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرکے 92062 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Recent Posts

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

3 mins ago

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…

14 mins ago

فرح اقرار نے اقرارالحسن کی تیسری شادی پر کیا پیغام بھیجا تھا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…

26 mins ago

16 برس کی عمر میں بے ہوش کرکے غیراخلاقی حرکت کی کوشش کی گئی، رشامی ڈیسائی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…

28 mins ago

متیھرا نے مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…

29 mins ago

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…

40 mins ago