ڈالر11 پیسے سستا، 277 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں روپیہ تگڑا ہوگیا اور ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر کا ریت 277 روپے ، 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 747 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 91 ہزار607 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…