اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین 92 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس ملی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا دھچکا لگا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1160 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 92 ہزار سے زائد پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے ، انٹر بینک میں ڈالر11 پیسے سستاہونے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر کا ریت 277 روپے ، 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Recent Posts

فرح اقرار نے اقرارالحسن کی تیسری شادی پر کیا پیغام بھیجا تھا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…

10 mins ago

16 برس کی عمر میں بے ہوش کرکے غیراخلاقی حرکت کی کوشش کی گئی، رشامی ڈیسائی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…

12 mins ago

متیھرا نے مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…

13 mins ago

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…

23 mins ago

پنجاب حکومت کی خسارے کی خبروں کی تردید

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…

30 mins ago

190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 18نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…

32 mins ago