کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کرز برائے الیکٹرانک میڈیا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں انسداد پولیو سے متعلق اہم اجلاس وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر اظہار تشویش سرفراز بگٹی کا انسداد پولیو کے لئے دس روز میں جامع روڑ میپ مرتب کرنے کا حکم معاملے کو سنجیدہ لیکر اقدامات کو بار آور بنانے کی ضرورت ہے، پولیو مہم کی آوٹ ریچ 38 فیصد سے بڑھا کر 60 فیصد تک لے جائی جائے ، پولیو کے خاتمے کیلئے محکمہ صحت کی تمام ورک فورس بروئے کار لائی جائے، 6 ہزار کے لگ بھگ ایل ایچ ویز اور ایل ایس ڈبلیوز کی خدمات انسداد پولیو مہم کے لیے بھی لی جائیںصوبے کے تمام اضلاع میں نیشنل الیکٹرانک ایمیونائزیشن رجسٹری کا کام جلد مکمل کیا جائے ، وزیر اعلٰی کی ہدایت تمام کمشنرز اس ڈیجیٹل ایپ کے امور کو مکمل کرنے کے لئے محکمہ صحت کے حکام کی معاونت کریں ، ہر بچے تک جی پی ایس کے ذریعے رسائی ممکن بنائی جائے، انسداد پولیو مہم مہم کے معائنہ کے لئے غیر جانبدارانہ مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرائیں گے ،پولیو مہم کو بار آور بنایا جائے، کوئی کوتاہی یا سستی قابل برداشت نہیں، تمام مطلوب وسائل فراہم کریں گے نتائج دئیے جائیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…