مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم سے فوری استعفیٰ دے کر گھر جانے کا بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہو کر گھر جانے کا مطالبہ کر دیا ، کہا کہ حکومت چلانا عمران خان صاحب کے بس کی بات نہیں ۔

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب نے گیس کی قیمت 600روپے سے 1400روپے تک پہنچا دی ہے ، آٹا 35 روپے فی کلو سے 80روپے جبکہ نواز شریف کے دور میں 53روپے فی کلو بکنے والی چینی کو 120روپے فی کلو پر پہنچا د ہے ۔ عمران صاحب آپ کے دور میں پٹرول 70 روپے سے 138، ڈیزل 75روپے سے 135پر پہنچ چکا ہے ، آپ نے ادویات کی قیمتوں میں 300فیصد کا ظالمانہ اضافہ کیا ، چائے کی قیمت 10روپے سے 25روپے ہو گی ا، یہ غریبوں کا احساس ہے ؟۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ تین سال میں عوام سے جھوٹ پر جھوٹ بول کر دھوکے پر دھوکہ دیا گیا، عمران صاحب آپ نے ملک اور عوام کے ساتھ کیا کر دیا، ملک کی خارجہ اور معاشی پالیسی کا جنازہ نکال دیا، آپ نے قومی اداروں کو متنازعہ بنایا اور ان کا تماشہ بنا دیا،تین سال میں ملک کو تاریخی مقروض کر دیا ، آپ ملک کی بنیادیں نہ ہلائیں ، استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

5 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

7 hours ago