اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں کیلئے اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔
نیپرا نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کےالیکٹرک صارفین سے وصولی جنوری کے بلوں میں کی جائے گی جب کہ ماہانہ 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے لائف لائن صارفین اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…