اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، مزید برآں، ہائبرڈ سسٹم کا انتخاب کرنے والے صارفین کو بیٹریز کے لیے اضافی اخراجات بھی ادا کرنا ہوں گے۔
5 کلوواٹ کے سولر سسٹم کی قیمت میں 1 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 7 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 7 کلوواٹ کے سولر سسٹم کی قیمت میں ڈیڑھ لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے، اور اس کی نئی قیمت 8 لاکھ 50 ہزار روپے ہوچکی ہے۔10 کلوواٹ کے سسٹم کی قیمت میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے، اور اس کی نئی قیمت 11 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 12 کلوواٹ سسٹم کی قیمت میں ڈیڑھ لاکھ روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 12 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی ہے، جبکہ 15 کلوواٹ سسٹم کی قیمت میں بھی ڈیڑھ لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی نئی قیمت 14 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…