کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی، شہر میں پانی کی سپلائی معطل ہونے سے عوام پریشانی سے دوچار ہیں ، واسا ملازمین کا موقف ہے کہ جب تک انہیں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف الاﺅنس نہیں دیا جاتا ان کا احتجاج جاری رہے گاکوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے ، ملازمین نے تمام زونز میں اوزار چھوڑ ہڑتال کر رکھی ہے ، واسا ملازمین کا موقف ہے کہ جب تک انہیں 25 فیص ایڈہاک ریلیف الاﺅنس نہیں دیا جاتا ان کی ہڑتال جاری رہے گی ہڑتال کے باعث شہر بھر میں پانی کی سپلائی معطل ہے شہری پریشانی سے دوچار ہیںملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا ضلعی انتظامیہ نے بھی واضح کیا ہے کہ ہڑتال کرنے والے ملازمین کے خلاف ہائی کورٹ کے احکامات کے تناظر میں کارروائی ہو گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا سمیت پاکستان کی نظریں اس وقت امریکی انتخابات پر مرکوز ہیں،…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاجر دوست سکیم میں بڑی تبدیلیاں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت مرغی اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار حامد میرنے امریکی صدارتی انتخابات پر اپنے…
اختر اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ ، مرکزی…