ابوظہبی (قدرت روزنامہ) ماہ رمضان کا انتظار ہر مسلمان بے صبری سے کرتاہے اور اب ماہ صیام کے آغاز میں صرف 4 ماہ کا وقت باقی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق متحد ہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی نے اعلان کیاہے کہ جمادی الاول کا چاند تین نومبر کو نظر آنے کا امکان ہے جو کہ اسلامی کلینڈر کا پانچواں مہینہ ہے اور یہ مہینہ رمضان کی آمد کی تاریخ کی پیشگوئی میں اہم نشانیاں فراہم کرتا ہے ۔اگر اماراتی فلکیات کی پیشگوئی کو سامنے رکھا جائے تو پاکستان میں بھی یکم رمضام المبارک 2 مارچ کو ہونے کا امکان ہو سکتا ہے ۔
سماء ٹی وی کے مطابق جماد الاول کا چاند 3 غروب آفتاب کے فوری بعد نمودار ہو گا، جو کہ رمضان المبارک کی پیشگوئی میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ اماراتی فلکیات سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے اشارہ دیا ہے کہ رمضان کا آغاز غالباً 1 مارچ 2025 کو ہوگا تاہم، حتمی تاریخ کا انحصار چاند دیکھنے والی کمیٹی کے روایتی چاند دیکھنے پر ہوگا۔
واشنگٹن (قدرت روزنامہ )امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد امیدوار علی شیخانی کامیاب…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ )ڈیموکریٹک امیدوارکاملا ہیرس انتخابی نتائج سے شدید مایوس ہوتے ہوئے آج حامیوں…
صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے کم از کم 270 الیکٹورل ووٹوں کی ضرورت تھی، ٹرمپ…
کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)ماضی کی شہرت یافتہ لالی وڈ اداکارہ ریما نے امریکی صدارتی انتخابات میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں رہنے والوں کے لیے نئی خبر یہ ہے کہ گھڑیوں…