واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا۔
تفصیلات کے مطابق ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وائٹ ہاؤس میں واپسی ہو گئی، صدارتی انتخابات میں ٹرمپ نے کملا ہیرس کو شکست دیدی۔
صدارتی انتخابات میں ری پبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ نے 538میں سے 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کئےجبکہ ڈیموکریٹ کی کملا ہیرس نے 226الیکٹورل ووٹ حاسل کئے ،کسی بھی امیدوار کو جیتنے کیلئے 270الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔
ٹرمپ نے پنسوینیا میں کامیاب قرار پائے انہوں نے 19الیکٹورل ووٹ حاصل کئے،ابتک کے جاری نتائج کے مطابق ڈونلڈٹرمپ نے 7سوئنگ ریاستوں میں سے 3میں کامیابی حاصل کرلی،7سوئنگ ریاستوں میں سے شمالی کیرولائنا، جارجیا اور پنسوینیا میں ڈونلڈٹرمپ نے میدان مار لیا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوابی جلسہ کے لیے وضع…
میلبرن(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں…
واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈٹرمپ کو دنیا بھر سے مبارکبادوں کا سلسلہ…
چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع…
پاکستان کے زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے، بخیت عتیق الرومیتی کراچی(قدرت روزنامہ)…
میں چاہتا ہوں کے پاکستان کا وہ سنہری دور واپس آئے، نیل ہاکینز کی اولمپیئن…