پی ٹی آئی کے صوابی جلسہ کیلئے وضع کردہ پلان میں بڑی تبدیلی

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوابی جلسہ کے لیے وضع کردہ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔

دنیا نیوز کے پارٹی ذرائع کے مطابق صوابی جلسہ صرف ایک ہی دن کا ہو گا، جلسے میں صرف پشاور ریجن کے ورکرز کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، صوابی جلسے میں عوامی قرارداد پاس کی جائے گی، جلسے میں ایک بار پھر ڈی چوک جانے کی حتمی کال دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں نے وزیراعلیٰ کو مشورہ دیا ہے کہ صوابی جلسے پر توانائی اور پیسے خرچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، صوابی کی بجائے اسلام آباد میں بیٹھنا زیادہ موثر ہو گا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی خواہش تھی کہ صوابی میں کم از کم تین دن تک دھرنا دیا جائے جبکہ جلسے کے انتظامات سے متعلق گزشتہ روز پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی ہوا تھا، اجلاس میں پشاور ریجن کے ہر حلقے سے ایک ہزار ورکرز کو نکالنے کا ہدف دیا گیا ہے۔

Recent Posts

امریکی صدارتی الیکشن میں دو پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب

ڈاکٹر سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی اپنی نشستیں جیت گئے واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا میں صدارتی الیکشن…

14 mins ago

راشدہ طلیب، الہان عمر اور آندرے کارسن دوبارہ امریکی کانگریس کی رکن منتخب

امریکا میں صدارتی الیکشن کے نتائج کے ساتھ ساتھ سینیٹ کے نتائج کا سلسلہ بھی…

24 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو مبارکباد

نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کرکام کرنےکے خواہاں ہیں،شہبازشریف اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز…

34 mins ago

سرکاری محکموں میں عارضی نوعیت کی تمام اسامیاں ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی حکومت نے عارضی نوعیت کی تمام اسامیوں کو فوری طور پر…

43 mins ago

پہلے سے جاری جنگیں ختم کروں گا، ٹرمپ کا امریکی صدر بننے کے بعد خطاب

مجھے نئی زندگی ملنے کا مقصد امریکا کو دوبارہ عظیم بنانا ہے، نومنتخب امریکی صدر…

45 mins ago

سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان آج بھی برقرار ہے،…

54 mins ago