سرکاری محکموں میں عارضی نوعیت کی تمام اسامیاں ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی حکومت نے عارضی نوعیت کی تمام اسامیوں کو فوری طور پر ختم کردیا۔
فنانس ڈویژن کے مطابق 3 ستمبر کو کابینہ ڈویژن نے اپنے سرکلر میں ہدایت کی تھی کہ تمام عارضی نوعیت کی اسامیوں کو ختم کردیا جائے۔
اب فنانس ڈویژن کی جانب سے آفس میمورنڈم میں تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے زیرانتظام محکموں میں کابینہ کے 27 اگست 2024کے فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔
سرکاری محکموں میں چوکیدار، مالی، سکیورٹی گارڈز اور نائب قاصد سمیت متعدد اسامیاں عارضی طور پرتخلیق کی جا تی ہیں اور ان پر بھرتیاں معمول کی بات ہے۔

Recent Posts

5 کلو گھی و آئل کا پیک 100 روپے تک مزید مہنگا

لاہور(قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں گھی مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ دو ہفتوں میں تیسری…

21 mins ago

سولر سسٹم کی نئی حیران کن قیمتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…

32 mins ago

عمرہ زائرین کو اب کیا کرنا ہوگا؟ نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ادارہ امور حرمین نے عمرہ ادائیگی کے لیے حرمین شریفین آنے والے زائرین…

49 mins ago

مرغ کی شکل میں دنیا کا انوکھا ہوٹل، تقریب رونمائی کی حیرت انگیز ویڈیو

فلپائن(قدرت روزنامہ)ایک طویل القامت مرغ کی شکل کا دنیا کا انوکھا ہوٹل تعمیر کیا گیا…

1 hour ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 12 نومبر کو درخواست پر سماعت…

2 hours ago

حتمی نتائج سے قبل ٹرمپ کی وکٹری اسپیچ، جنگیں ختم کرنے کا اعلان

پینتالیسویں امریکی صدر بننے پرآپ سب کامشکورہوں، ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا (قدرت روزنامہ)ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ…

2 hours ago