سولر سسٹم کی نئی حیران کن قیمتیں سامنے آگئیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، مزید برآں، ہائبرڈ سسٹم کا انتخاب کرنے والے صارفین کو بیٹریز کے لیے اضافی اخراجات بھی ادا کرنا ہوں گے۔
تفصیلات کےمطابق 5 کلوواٹ کے سولر سسٹم کی قیمت میں 1 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 7 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 7 کلوواٹ کے سولر سسٹم کی قیمت میں ڈیڑھ لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے، اور اس کی نئی قیمت 8 لاکھ 50 ہزار روپے ہوچکی ہے۔
10 کلوواٹ کے سسٹم کی قیمت میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے، اور اس کی نئی قیمت 11 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 12 کلوواٹ سسٹم کی قیمت میں ڈیڑھ لاکھ روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 12 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
علاوہ ازیں15 کلوواٹ سسٹم کی قیمت میں بھی ڈیڑھ لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی نئی قیمت 14 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

Recent Posts

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ٹرمپ کی صدارت میں چینی معیشت پر مزید دباؤ ڈالنے کی پالیسی کا امکان اسلام…

1 hour ago

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج نمایاں کمی دیکھنے…

1 hour ago

پاکستانی روپیہ مزید دباؤ کا شکار

کراچی(قدرت روزنامہ) کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ مزید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ…

2 hours ago

چاہت فتح علی خان اور ادکارہ ہانیہ عامر میں کیا مماثلت ہے؟ سوشل میڈیا پر ہلچل

لاہور(قدرت روزنامہ) خود ساختہ پاکستانی نژاد گلوکار چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں…

2 hours ago

5 کلو گھی و آئل کا پیک 100 روپے تک مزید مہنگا

لاہور(قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں گھی مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ دو ہفتوں میں تیسری…

2 hours ago

عمرہ زائرین کو اب کیا کرنا ہوگا؟ نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ادارہ امور حرمین نے عمرہ ادائیگی کے لیے حرمین شریفین آنے والے زائرین…

2 hours ago