گوادر , ایرانی پٹرولیم مصنوعات کی قلّت قیمتوں میں اضافہ


پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی سمیت ضلع گوادر میں ایرانی پٹرولیم مصنوعات کی قلّت قیمتوں میں اضافہ ، پٹرول 160 سے 220 جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر میں بھی 30 روپے کا اضافہ، ماہیگیری اور ٹرانسپورٹ سمیت دیگر شعبے متاثر، تفصیلات کے مطابق ایران سے متصل کنٹانی بارڈر کی بندش کے بعد پسنی سمیت ضلع گوادر میں ایرانی تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے، پٹرول فی لیٹر 160 سے 220 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر پر 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے ، واضح رہے کہ کنٹانی بارڈر کی بندش سے نہ صرف ایرانی تیل کی قیمتوں میں تیزی آ گئی ہے بلکہ سرحدی روزگار سے وابستہ لاکھوں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں ۔

Recent Posts

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی 13روپے فی کلو سستی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے چینی 13روپے فی کلو سستی کردی ۔ نجی ٹی…

6 mins ago

اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست…

12 mins ago

ڈیرہ غازی خان،سکول وین اور ٹرک میں تصادم ،پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں پرنسپل اور 3 خواتین…

17 mins ago

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ

کراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن…

21 mins ago

ٹرمپ کی جیت پرپاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا ہی رہے گا: گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا…

21 mins ago

سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ میں سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا…

30 mins ago