راولپنڈی(قدرت روزنامہ)انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع کردی۔
نجی ٹی وی چینل ٹیکسلا پولیس نے 2روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر اعظم سواتی کو عدالت پیش کیا تھا،پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی تھی،عدالت نے اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع کردی اور ملزم کو 14 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
یاد رہے کہ اعظم سواتی کو دو دن قبل اٹک جیل سے رہا ہونے پر ٹیکسلا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا…
پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ…
چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار، جوڈیشل کمیشن سے اپنا…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی…
ایملی کا مستقبل اس گلیمرس زندگی سے بالکل مختلف نظر آتا ہے، جو اس نے…
خیرپور (قدرت روزنامہ ) سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرلیے…