بابراعظم کو فارم کی بحالی کیلئے ویرات کوہلی والا طریقہ اپنانا چاہئے، رکی پونٹنگ کا مشورہ

میلبرن(قدرت روزنامہ)سابق آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ نے پونٹنگ کا بابراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ بابراعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے ویرات کوہلی کو دیکھنا چاہئے،بابراعظم کو ایسا راستہ نکالنا چاہئے کہ فارم میں واپس آکرٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنائیں،بابراعظم کو فارم کی بحالی کیلئے ویرات کوہلی والا طریقہ اپنانا چاہئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رکی پونٹنگ کا کہناتھا کہ ویرات کوہلی نے تب اپنے آپ کو تروتازہ کرنے کیلئے کرکٹ سے وقفہ لیا تھا، بابر کو کچھ عرصے کیلئے کرکٹ سے دوری اختیار کرنی چاہئے۔

رکی پونٹنگ نے پاکستان کی مسلسل کپتان کی تبدیلی پر بھی بیان دیتے ہوئے کہاکہ پی سی بی مسلسل کپتان تبدیل کررہا ہے، ایک دن شاہین، پھر بابراور اب رضوان،وائٹ بال کرکٹ میں بہت ساری تبدیلیاں کی گئیں،آپ اس طرح کے عدم استحکام کو نہیں دیکھنا چاہتے۔

Recent Posts

دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے والے ’رنگین مزاج‘ ٹرمپ

تین شادیاں کیں اور مبینہ 26 خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات رہا۔ واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا کے…

1 min ago

عمران خان ٹرمپ کی جیت سے خوش، بائیڈن دور کا منفی رویہ ختم ہوگا: علی محمد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا…

14 mins ago

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں: بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ…

17 mins ago

جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول بھٹو کے حکومت سے شکوے

چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار، جوڈیشل کمیشن سے اپنا…

21 mins ago

نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی…

24 mins ago

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ کا عبرت ناک انجام، جیتے جی مر گئی

ایملی کا مستقبل اس گلیمرس زندگی سے بالکل مختلف نظر آتا ہے، جو اس نے…

37 mins ago