اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کر دی،جہاں اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی۔
معاشی ماہرین کی جانب سےپاکستان کی ریٹنگ بڑھنے کا روشن امکان اور معاشی بہتری مارکیٹ میں تیزی کی وجہ قراردیا جارہا ہے،کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا،جہاں100 انڈیکس 250 پوائنٹس بڑھ کر 92770 پوائنٹس پر ٹریڈ میں رہی۔
گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 92 ہزار 520 پوائنٹس پربند ہوئی تھی،
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 20 پیسےکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 75 پیسے پر آگیا۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافے اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے روپیہ مظبوط ہوا۔

Recent Posts

چودھری شجاعت نے ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کا امکان مسترد کر دیا

لاہور ( قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے…

2 mins ago

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5…

10 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف اخترمینگل و دیگر کا سپریم کورٹ سے رجوع

درخواست میں وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل…

31 mins ago

سوزوکی نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے…

39 mins ago

ڈسپلن کی خلاف ورزی، فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیاگیا

بارباڈوس(قدرت روزنامہ)کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیا۔ نجی…

42 mins ago

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات…

1 hour ago