ٹرمپ کی جیت کے بعد واشنگٹن میں چینی سفیر کا اہم بیان جاری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹرمپ کی جیت کے بعد واشنگٹن میں چینی سفیر کا اہم بیان سامنے آگیا۔
چینی سفیر برائے امریکا نےایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئےکہاکہ تجارتی اور سائنسی جنگ میں جیت کسی کی نہیں ہوتی۔ چین اور امریکا کو ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہے،تائیوان ہماری ریڈ لائن ہے،یہ لائن کراس نہیں ہونی چاہیے۔
مزیدکہا کہ چین کی ترقی کوکوئی نہیں روک سکتا،ایسی کوشش دیوار پہ سرمارنےجیسی ہے،چینی سفیر نےکہاکہ چین اورامریکاکی کامیابی چیلنجز نہیں مواقع پیدا کرنےمیں ہے،عالمی مسائل پرڈائیلاگ اورتعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

Recent Posts

پارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ بن چکی ہے اس میں رہنے کا فائدہ نہیں ، شبلی فراز

عمران خان سے ہماری ملاقات روکنے کے لیے اڈیالہ جیل بند رکھا گیا، رہنما پی…

10 mins ago

ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کے سٹیٹ آف دی آرٹ ایم ایل…

11 mins ago

چودھری شجاعت نے ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کا امکان مسترد کر دیا

لاہور ( قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے…

16 mins ago

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5…

23 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف اخترمینگل و دیگر کا سپریم کورٹ سے رجوع

درخواست میں وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل…

44 mins ago

سوزوکی نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے…

52 mins ago