ریاض (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ 2 روز پر محیط ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیلئے سعودی عرب کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو ریاض پہنچیں گے، وزیراعظم پیر کو عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس میں فلسطین، لبنان سمیت خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اسلامی ممالک کے رہنماء مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تجاویز دیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایات پر…
ایک روزہ حاضری معافی آخری بار منظور کررہا ہوں، آئندہ ملزمان عدالت میں پیش ہوں،…
کراچی(قدرت روزنامہ) ایک روزکمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بیرون ملک جانے والوں کو پاسپورٹ کے اجراءمیں تاخیر…
تحریک انتشار اپنی روش پر قائم ہے، یہ چاہتے تھے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، عطا…
ایڈیلیڈ (قدرت روزنامہ)پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دیتے ہوئے سیریز…