درخواست میں وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما اخترمینگل اور دیگر نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
اختر مینگل و دیگر نے سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی خودمختاری کے خلاف ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست میں یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کے دوران اپنائے گئے طریقہ کار کی انکوائری کرائی جائے۔
ننھا محمد زین تقریب کے دوران مختلف رسموں کو حیرت اورخوشی سے دیکھتا رہا کراچی(قدرت…
پی آئی اے کے 250 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کی بھی پیشکش کی…
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 2000 روپے فی…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز اور اداکار صبا قمر کی شہرت…
متحدہ عرب امارات (قدرت روزنامہ)اگر آپ اگلے سال متحدہ عرب امارات میں نوکری تلاش کرنے…
ایڈیلیڈ (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا…