ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کے سٹیٹ آف دی آرٹ ایم ایل ون( مین لائن ون) پروجیکٹ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے پشاور سٹیٹ آف دی آرٹ2 الگ الگ ٹریک بچھانے پر1854ارب روپے کا تخمینہ،منصوبے کیلئے 85فیصد فنڈز چین، 15 فیصد پاکستان کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے ۔

“جنگ ” کے مطابق چینی سفارتخانے اور پاکستان ریلوے کے مطابق کراچی سے پشاور تک سٹیٹ آف دی آرٹ الٹرا ماڈرن آنے جانے کیلئے الگ الگ ریلوے پٹڑی بچھانے کے منصوبے پر 6 ارب 67 کروڑ ڈالر ( 1854ارب پاکستانی روپے) لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان اس منصوبے کی فنانسنگ کے لیے اعلیٰ سطح پر رابطے کئے جا رہے ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ چین کی جانب سے 6.7 بلین ڈالر مالیت کے اس منصوبے کے لئے 2.3 فیصد شرح سود پر قرض فراہم کیا جائے گاجس میں سے 85 فیصد فنڈز چین فراہم کرے گا جبکہ 15 فیصد فنڈز پاکستان کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے۔

Recent Posts

بی ایل اے دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیئے، صوبائی وزیر کے ہمراہ پریس کانفرنس

مسنگ پرسنزاورآزادی کا ڈھونگ رچا کرگمراہ کیا جارہا ہے، دہشتگردوں کا مقصد صرف بلوچوں کو…

16 mins ago

سمندرپار پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے میں پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے

سعودی عرب 76.6کروڑ ڈالر کے ساتھ سرفہرست رہا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سمندر پار پاکستانیوں کا…

21 mins ago

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

ٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل…

33 mins ago

کراچی میں انوکھا ولیمہ، جاپانی دلہن اور دولہے کا ساڑھے تین سالہ بیٹا بھی تقریب میں شریک

ننھا محمد زین تقریب کے دوران مختلف رسموں کو حیرت اورخوشی سے دیکھتا رہا کراچی(قدرت…

1 hour ago

بیرون ملک پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش

پی آئی اے کے 250 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کی بھی پیشکش کی…

2 hours ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 2000 روپے فی…

2 hours ago